Advertisement

جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن جاری کرنےکی منظوری

صدر مملکت

جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن جاری کرنےکی منظوری

جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنےکی منظوری دے دی گئی۔

منظوری صدرمملکت آصف زرداری کی جانب سے دی گئی۔ صدرمملکت نےمنظوری سپریم کورٹ کے 22 مارچ کے فیصلے کی روشنی میں دی۔

اطلاق جسٹس شوکت صدیقی کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ30جون2021سےہوگا۔ صدرمملکت نےنوٹیفکیشن جاری کرنےکی منظوری آئین کے آرٹیکل 195 کے تحت دی۔

ہائیکورٹ جج کےعہدے سے ہٹانے کا لا اینڈ جسٹس ڈویژن کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی بھی منظوری دی گئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کوسپریم جوڈیشل کونسل کی سفارشات پرہٹایا گیا تھا۔

آرٹیکل 209 (6) کے تحت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کےعہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ صدرنے وزارت قانون وانصاف کی تجاویزکی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version