Advertisement

وزیر توانائی ناصرشاہ کا سرکاری اداروں میں اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف

وزیرتوانائی

وزیر توانائی ناصرشاہ کا سرکاری اداروں میں اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف

وزیرتوانائی سندھ سید ناصرشاہ نے سرکاری اداروں میں اربوں روپے اووربلنگ کا انکشاف کیا ہے۔ 

کراچی میں وزیرتوانائی سندھ ناصرحسین شاہ نے صحافیوں سے ملاقات میں گفتگوکے دوران انکشاف کیا، انھوں نے کہا کہ کےالیکٹرک نے10سال میں20ارب روپےاضافی بلنگ کی، رواں سال بھی آڈٹ میں 2 ارب سے زائد کی اووربلنگ ثابت ہوئی۔

ناصرشاہ نے کہا کہ کےالیکٹرک کواسمارٹ میٹرکیلئےاربوں روپےدیےگئے، کے الیکٹرک نے تاحال سرکاری اداروں میں اسمارٹ میٹر نصب نہیں کیے، سیپکواورحیسکونے اسمارٹ میٹرنصب کیے۔

وزیرتوانائی سندھ  نے کہا کہ حکومت کورئیل ٹائم ڈیٹا مل رہا ہے، ڈیٹا ملنے سے ادائیگیوں میں شفافیت آگئی ہے، سرکاری اداروں پر اتنی اووربلنگ ہوئی توشہریوں کی حالت کیا ہوگی؟

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اووربلنگ سےشہریوں کوبچانے کیلئے حکومت کمیٹی بنائےگی، کراچی والوں کوکےالیکٹرک کےظلم کا شکارنہیں ہونےدیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version