Advertisement

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جارہی ہے جس کا دوسرا میچ 25 مئی بروز ہفتہ کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا تاہم دوسرا میچ ہونے کی پوری امید نظر آرہی ہے۔

بابر اعظم کے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرنے کے اعلان کے ممکنہ طور پر محمد رضوان کے ساتھ عثمان خان یا صائم ایوب اوپننگ کریں گے۔

مڈل آرڈر میں قومی ٹیم کے پاس فخر زمان، اعظم خان، افتخار احمد اور عماد وسیم جیسے پاور ہٹر موجود ہیں جب کہ قومی ٹیم کے پیسنگ اٹیک میں شاہین آفریدی اور نسیم شاہ موجود ہوں گے۔

Advertisement

انجری سے واپسی کرنے والے حارث رؤف اور ابرار احمد بھی ممکنہ طور پر پلیئنگ الیون میں شامل ہوسکتے ہیں جب کہ محمد عامر کا ٹیم میں شامل نہ ہونے کا امکان ہے۔

دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے ممکنہ پلیئنگ الیون

بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان، صائم ایوب یا عثمان خان، فخرزمان، اعظم خان (وکٹ کیپر)، افتخار احمد، عماد وسیم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور ابرار احمد۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version