Advertisement

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی؛ جیکب آباد آج دنیاکاگرم ترین مقام رہا

محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی؛ جیکب آباد آج دنیا کا گرم ترین مقام رہا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی؛ جیکب آباد آج دنیا کا گرم ترین مقام رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جیکب آباد میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ بھارت کے شہربرمیرمیں48.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بھارت کا شہربرمیرآج دنیا کا دوسراگرم ترین مقام رہا، بھارت کے شہرپہلوڑی میں48.6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق روہڑی میں 48.4 ڈگری سینٹی گریڈ، نوابشاہ میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ، پڈعیدن میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ اور سبی میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ  کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بھارت کے شہر جیسلمیرمیں درجہ حرارت47.5 ڈگری سینٹی گریڈ، جود پورمیں درجہ حرارت 47.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

خانپورمیں بھی درجہ حرارت 47.4 ریکارڈ کیا گیا۔

سندھ میں گرمی کی شدت برقرار، موئن جودڑو49.7، دادومیں49.5، خیرپورمیں49.3، لاڑکانہ، شہیدبےنظیرآباد، سکھراورپڈعیدن میں 48 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح چھور، مٹھی 47.5، حیدرآباد46.5، ٹنڈوجام45، میرپورخاص میں44.5، سکرنڈ میں44.5، بدین41.5، ٹھٹھہ39، کراچی میں 38.2 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت میں کل سےاضافےکاامکان ہے، اندورن سندھ شہروں میں 5 تا 6 ڈگری اضافے کا امکان ہے، جیکب آباد، لاڑکانہ، دادو،موئن جودڑومیں پارہ50 سےزائدریکارڈہونےکاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں درجہ حرارت38ڈگری سینٹی گریڈتک ریکارڈہونےکاامکان ہے۔ کراچی میں26 اور27 مئی کو گرمی کی شدت میں اضافےکاامکان ہے۔ سندھ بھرمیں گرمی کی موجودہ لہر27 مئی تک جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version