Advertisement

ٹک ٹاک بنانے کے شوقین منچلوں نے نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا

ٹک ٹاک بنانے کے شوقین منچلوں نے نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا

ٹک ٹاک بنانے کے شوقین منچلوں نے نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: جنوبی وزیرستان میں ٹک ٹاک بنانے کے شوقین منچلوں نے نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا۔

جنوبی وزیرستان میں ٹک ٹاک بنانے کے شوقین منچلوں کی جانب سے نابینا شخص کو پانی میں دھکا دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو وائرل ہونے پر ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ رینج ناصر محمود ستی فوری ایکشن لیا اور واقعہ کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔

ڈی پی او جنوبی وزیرستان لوئر فرمان اللہ نے آر پی کی ہدایات پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ ملزمان کو گرفتار کر کے وانا سٹی تھانہ منتقل کردیا گیا ہے۔

سیلابی پانی میں پھینکے جانے والے شخص کا تعلق جنوبی وزیرستان کے علاقہ زرمیلن سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version