Advertisement

روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی

روس

روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی

روس نے شہریت کی درخواست کے لیے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی۔

روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس نے اپنے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے شہریت کی درخواست دینے والی غیر ملکی خواتین کو دستاویزات کے لیے حجاب والی تصاویر جمع کرانے کی اجازت دے دی۔

روسی وزارت داخلہ  کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نئے قانون کا اطلاق 5 مئی سے ہوگا ۔

روسی وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ اگر کسی درخواست گزار کے مذہبی عقائد اسے اجنبیوں کے سامنے سر ڈھانپے بغیر آنے سے روکتے ہوں تو وہ اپنی اسکارف  والی تصاویر جمع کراسکتی ہے۔

وزارت داخلہ کے بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ درخواست کے ساتھ فراہم کی گئی تصاویر میں چہرہ چھپا ہوا نہیں ہونا چاہیے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ روسی خواتین کو پہلے ہی سرکاری دستاویزات جیسے پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور  ورک پرمٹ  وغیرہ کے لیے حجاب والی تصاویر استعمال کرنےکی اجازت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version