Advertisement

سیاسی کمیٹی کے قیام کانوٹیفکیشن جاری، رانا ثنا اللہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے

رانا ثنا اللہ

وزیراعظم آفس کی جانب سےسیاسی کمیٹی کےقیام کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، رانا ثنا اللہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے معاملے پر وزیراعظم آفس کی جانب سےسیاسی کمیٹی کےقیام کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔

کمیٹی میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ، وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ، خالدمقبول صدیقی، شیزافاطمہ، خالدحسین مگسی، شیری رحمان اوراٹارنی جنرل شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کی سفارش پردیگرافراد کو بھی اس کا حصہ بنایا جاسکتا ہے، کمیٹی الیکٹرونک کرائم ایکٹ سے متعلق سیاسی مفاہمت پیدا کرنےکی کوشش کریگی۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی بل کی ترامیم سے متعلق بھی سفارشات مرتب کرےگی،  وزارت آئی ٹی وٹیلی کمیونی کیشن سیکریٹریٹ کے حوالے سے معاونت کرینگی۔

Advertisement

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سفارشات 15روزمیں وزیراعظم کوپیش کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
پنجاب: کچے کے ڈاکوؤں نےدو مغویوں کو قتل کردیا، تین کے بدلے تاوان کا مطالبہ
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version