Advertisement

طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی

طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی

طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔

طارق بشیر چیمہ نے جب کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کابینہ وزرا کو کہا کہ چاہے ان کی حکومت جاتی ہے تو چلی جائے لیکن وہ کسی وزیر کو کرپشن نہیں کرنے دیں مگر درحقیقت وہ اپنے سوا کسی کو کرپشن نہیں کرنے کا کہہ رہے تھے۔

طارق بشیر چیمہ نے بانی پی ٹی آئی پر بطور وزیر اعظم طنز کیا تو ان کے طنز پر زرتاج گل نے انہیں بہاولپور یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل کا طعنہ مارا۔

طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل کو قریب جاکر کہا آپ بہاولپور یونیورسٹی میں جاتی تھی جس پر زرتاج گل نے انہیں شٹ اپ کال دی تو طارق بشیر چیمہ نے انہیں گالی نکال دی۔

طارق بشیر چیمہ کی گالی کے بعد سنی اتحاد کونسل کے ارکان طارق بشیر چیمہ کو مارنے کے لئے بھاگے۔

Advertisement

دوسری جانب سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات جاری ہے جب کہ زرتاج گل نے اسپیکر ایاز صادق کو پورا واقعہ بتادیا۔

سنی اتحاد کونسل کے رکن شاہد خٹک کا اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل کو گالی دی ہے، ہم انہیں ایوان میں نہیں گھسنے دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version