Advertisement

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد

ہردیپ سنگھ نجر

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد

کینیڈا میں  ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

بین الاقومی خبررساں ادارے کے مطابق ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم امن دیپ سنگھ پر کینیڈیں عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔

امن دیپ سنگھ ان 4 افراد میں شامل ہے جن پر اوٹاوا میں قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی۔

امن دیپ سنگھ کو 3 نومبر 2023 کو بریمپٹن سے گرفتارکیا گیا تھا تاہم پھر ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔بعد ازاں  اسے اونٹاریو میں ایک شادی کی تقریب سے ایک دن قبل گرفتار کیا گیا۔

شادی کی تقریب میں گرپتونت سنگھ پنوں کو نشانہ بنانے کی سازش تیار کی گئی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کو گزشتہ سال جون میں کینیڈا میں واقع گرونانک گوردوارے کے دروازے پر قتل کر دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version