وفاقی حکومت کا کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کا فیصلہ

وفاقی حکومت کاکراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کراچی میں رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ سے سمری کی منظوری لینےکی اجازت دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں سندھ رینجرزکی تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ حکومت نےرینجرزکی تعیناتی میں توسیع کے لیےوفاق سے درخواست کی تھی۔
کراچی میں سندھ رینجرزکی تعیناتی کی مدت 12 جون 2024 کو ختم ہورہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت سول آرمڈ فورسزکی تعیناتی کا اختیار وفاقی حکومت کا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement