Advertisement

دو دن میں کراچی سے 19 افراد کی لاشیں برآمد

معروف اداکار کی لاش گاڑی سے برآمد

کراچی: 2 دن میں شہر سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 19 ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق آج شہر قائد کے مختلف علاقوں سے 8 افراد کی لاشیں ملی ہیں جب کہ کراچی سے ملنے والی لاشوں کی عمریں 35 سے 60 سال کے درمیان ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 2 دن میں شہر سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے، ممکنہ طور پر زیادہ ترافراد نشے کے عادی تھے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ جامع کلاتھ، گولیمار، سپرہائی وے، گلستان جوہر اور لانڈھی سے 5 افراد کی لاشیں ملیں جب کہ سرجانی کنیزفاطمہ سوسائٹی کے قریب سےایک شخص کی تشدد زدہ بوری بند لاش ملی۔

ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ فیڈرل بی ایریا کریم آباد سے ایک شخص کی لاش ملی، اورنگی ٹاؤن پریشان چوک کے قریب سےنامعلوم شخص کی لاش ملی۔

Advertisement

حکام کا کہنا تھا کہ تمام لاشیں وقوعہ سے پولیس اسٹیشن اور پھرسرد خانے منتقل کردی گئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version