عید الاضحیٰ پر سرکاری تعطیلات کا اعلان

عید الاضحیٰ پر سرکاری تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کے موقع پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کے موقع پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم نے 17 سے 19 جون تک عید کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی سطح پر ہفتہ 15 جون اوراتوار 16 جون کی پہلے ہی سرکاری تعطیل ہے، ہفتہ اور اتوار ملا کر عید پر مجموعی 5 چھٹیاں ہوں گی۔
عید الاضحیٰ پر تین سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جب کہ 17 سے 19 جون تک عید کی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

