سول اسپتال کراچی میں 36 کروڑ روپے مالیت کی کینسر کی دوائیں چوری ہوگئیں

سول اسپتال کراچی میں 36 کروڑ روپے مالیت کی کینسر کی دوائیں چوری ہوگئیں
کراچی: سول اسپتال میں 36 کروڑ روپے مالیت کی کینسر کی دوائیں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
سول اسپتال کراچی میں بڑی خوربرد سامنے آئی ہے جب کہ محکمہ صحت کے 2 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
سول اسپتال میں گذشتہ 10 ماہ میں کینسر کی 76 ہزار گولیاں چوری کی گئیں، سول اسپتال میں تعینات نیاز خاصخیلی اور اقبال چنا چوری میں ملوث ہیں۔
کینسر کی چوری ہونے والی دوائیوں کی مالیت 36 کروڑ روپے ہے محکمہ صحت کے دونوں ملازمین کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement