Advertisement

آئندہ مالی سال جی ڈی پی کا حجم 1 لاکھ 24 ہزار 150 ارب روپے رکھنے کا تخمینہ

آئندہ مالی سال جی ڈی پی کا حجم 1 لاکھ 24 ہزار 150 ارب روپے رکھنے کا تخمینہ

آئندہ مالی سال جی ڈی پی کا حجم 1 لاکھ 24 ہزار 150 ارب روپے رکھنے کا تخمینہ

اسلام آباد: آئندہ مالی سال میں جی ڈی پی کا حجم 1 لاکھ 24 ہزار 150 ارب روپے رکھنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال جی ڈی پی کے سائز میں 16.7 فیصد کا اضافہ متوقع ہے جب کہ رواں مالی سال میں گزشتہ مالی سال کی نسبت جی ڈی پی سائز میں 25.9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال جی ڈی پی میں 18 ہزار 105 ارب روپے اضافہ ہوگا،  آئندہ مالی سال فی کس آمدن کا تخمینہ 5 لاکھ 43 ہزار 968 روپے لگایا گیا ہے۔

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال 4 لاکھ 75 ہزار 281 روپے ہے جس میں 68 ہزار 687 روپے کا اضافی تخمینہ ہے جب کہ آئندہ مالی سال کے لئے مجموعی طور پر سرمایہ کاری کا حجم 17 ہزار 593 ارب روپے ہے۔

دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال نیشنل سیونگ کا تخمینہ 16 ہزار 462 ارب روپے لگایا گیا ہے، انویسٹمنٹ کا تخمینہ 15 ہزار 976 ارب روپے لگایا گیا ہے جب کہ رواں مالی سال انویسٹمنٹ کا حجم 13 ہزار 936 ارب روپے تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version