Advertisement

بجلی کی پیداوار کم اور طلب زیادہ، شارٹ فال 5 ہزار 564 میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کی پیداوار کم اور طلب زیادہ، شارٹ فال 5 ہزار 564 میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کی پیداوار کم اور طلب زیادہ، شارٹ فال 5 ہزار 564 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 564 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار 500 میگاواٹ ہے جب کہ بجلی کی پیداوار 20 ہزار 936 میگاواٹ ہے جب کہ بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 564 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پن بجلی ذرائع سے 6 ہزار 999 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 878 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 7 ہزار650  میگاواٹ ہے جب کہ ونڈ پاور پلانٹس سے 885 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ سولر پاور پلانٹس سے 192 بگاس سے 132 اور نیوکلیئر پاور پلانٹس سے 3 ہزار 200 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ملک بھر میں 8 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے جب کہ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version