Advertisement

آزادی مارچ ہنگامہ آرائی کیس: بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود اور شیخ رشید مقدمے سے بری

بانی پی ٹی آئی

آزادی مارچ ہنگامہ آرائی کیس: بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود اور شیخ رشید مقدمے سے بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے  آزادی مارچ ہنگامہ آرائی کیس میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود  قریشی اور شیخ رشید  کو مقدمے سے بری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنماؤں کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں بانی پی ٹی آئی ،شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی کو مقدمے  سے بری کردیا گیا۔

اس کے علاوہ صداقت عباسی ،علی نواز اعوان سمیت دیگر ملزمان بھی بری ہونے والوں میں شامل ہیں۔

پی ٹی آئی قیادت پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت 2022 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Advertisement

بانی پی ٹی آئی و دیگر  کی جانب سے سردار محمد مصروف خان ایڈووکیٹ ،علی بخاری ایڈوکیٹ ،آمنہ علی ودیگر نے دلائل دیئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version