Advertisement

پنجاب میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری

پنجاب

پنجاب میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری

پنجاب میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے ڈیڑھ سال کے دوران  سوشل میڈیا ، سائبر نیٹ ورکس کا ریکارڈ حکومت کو بھجوا دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نام بدل کر کام کرنے والی کالعدم تنظیموں کی تفصیلات بھی ارسال کردی گئیں ۔95 ہزار 471 مشتبہ افراد اور شدت پسندوں کا ڈیٹا بیس مرتب کرلیا گیا ۔

سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ  2303 افغان تربیت یافتہ افراد کی نشاندہی کرکے ریکارڈ مرتب کرلیا  ہے۔

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض 65 ہزار 532 ویب سائٹس دہشتگردی ، شدت پسندی کو فروغ دینے کی وجہ قرار  دے دی گئیں۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے نے 15 ہزار 519 سائٹس کو بلاک کیا ۔سوشل میڈیا پر دہشتگردی کی حمایت کرنے والے 13 افراد گرفتار ہوئے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version