Advertisement

پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی نویں کھیپ غزہ روانہ

پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی نویں کھیپ غزہ روانہ

پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی نویں کھیپ غزہ روانہ

کراچی: این ڈی ایم اے نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امدادی سامان کی نویں کھیپ غزہ کے لیے روانہ کردی۔

حکومت پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ این ڈی ایم اے نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امدادی سامان کی نویں کھیپ روانہ کردی ہے۔

امدادی سامان کراچی سے اقبا پورٹ اردن کے لیے روانہ کیا گیا، این ڈی ایم اے اورالخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندگان کراچی میں ہونے والی سامان روانگی تقریب میں موجود تھے۔

روانہ کئے گئے 300 ٹن امدادی سامان میں ادویات، حفظان صحت کی کٹس اورراشن بیگزشامل ہیں۔

اس سے قبل این ڈی ایم اے نے تقریباً 1000 ٹن امداد پر مشتمل 8 امدادی کھیپیں بھیجی ہیں۔

Advertisement

سامان میں موسمی شدت سے بچانے کے لیے خصوصی خیمے، کمبل، سرجیکل سامان، ادویات، خواتین کے لیے ضرورت کے سامان کے علاوہ راشن بیگز شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version