Advertisement

اسرائیل ک عالمی سطح پر سُبکی، ایٹمی حملے کی سالانہ تقریب میں بلانے سے انکار کر دیا

جاپان کے شہر ناگاساکی پر ایٹمی حملے کی سالان تقریب میں اسرائیل کے سفیر کو نہ بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ناگاساکی کے میئر شیرو سوزوکی نے ایٹمی حملے کی سالانہ تقریب میں اسرائیل کے سفیر کو نہ بلانے کی تصدیق کر دی ہے۔

میئر شیرو سوزوکی کا کہنا تھا کہ ناگاساکی پر امریکی ایٹمی حملے کی یاد میں منعقد ہونے والی سالانہ تقریب میں اسرائیلی سفیر کو شرکت نہیں کرنے دیا جائے گا۔

ناگاساکی کے میئر شیرو سوزوکی کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی سفیر کو دعوت نامے کے بجائے غزہ میں جنگ روکنے کے لیے ایک خط ارسال کیا گیا ہے۔

ناگاساکی پر ایٹمی حملے کی سالانہ یادگاری تقریب میں مختلف ممالک کے 154 نمائندگان کی شرکت متوقع ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ جاپان کے شہر ناگاساکی پر امریکہ نے دوسری جنگ عظیم کے دوران 9 اگست 1945 کو ایٹم بم گرایا تھا جس سے 74 ہزار ہلاکتیں ہوئی تھیں۔

جبکہ اس سے تین قبل 6 اگست 1945 کو امریکہ کے ایٹم بم نے جاپانی شہر ہیروشیما کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version