Advertisement

وزیراعظم شہباز شریف دوسرےمرحلے میں چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف دوسرےمرحلے میں چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے

دورہ چین کے دوران وزیراعظم شہبازشریف دوسرے مرحلے میں چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ 

بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرچین کے نائب وزیرخارجہ نے وزیراعظم شہبازشریف کا استقبال کیا۔ بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام بھی ایئرپورٹ پرموجود تھے۔

نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈارودیگروفاقی وزرابھی وزہراعظم کے ہمراہ ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف چینی صدراور وزیراعظم سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ چیئرمین نیشنل پیپلزکانگریس اسٹینڈنگ کمیٹی سے بھی ملاقات ہوگی۔

مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے سے متعلق کئی مفاہمتی یادداشتوں پردستخط ہونگے۔ سی پیک منصوبوں پرکام کرنے والی کمپنیوں کے افسران سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔

Advertisement

دورہ چین کے دوران پاک چین بزنس کانفرنس سے وزیراعظم کے خطاب کی خبر بھی پڑھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version