Advertisement

وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 250 ارب روپے کٹوتی کی تصدیق

وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 250 ارب روپے کٹوتی کی تصدیق

وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 250 ارب روپے کٹوتی کی تصدیق

اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 250 ارب روپے کٹوتی کی تصدیق کردی۔

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 250 ارب روپے کٹوتی کی تصدیق کردی ہے۔

وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ خسارے کو پورا کرنے کے لئے کلہاڑی کہیں پڑنی تھی اور ترقیاتی بجٹ پر پڑی، وزیر منصوبہ بندی کے سامنے پہاڑوں کے انبار ہیں غربت و جہالت کا پہاڑ ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ صرف وسائل کی غلیل ہے جس سے مقابلہ کررہے ہیں، 1400 ارب روپے کی پی ایس ڈی پی اب 1150 ارب کی ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ معاشی صورت حال ایسی ہے کہ کسی کی بھی حکومت ہوتی تو ان کے پاس چوائسز نہیں ہوتیں، معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے ریسورس موبلائزیشن کرنی ہے۔

Advertisement

وزیر منصوبہ بندی نے مزید کہا کہ ڈویلپمنٹ بجٹ کی قربانی سے عوام کو اور زراعت کو ٹیکسوں کے مزید بوجھ سے بچانا ہے، اگلے مالی سال جائزہ لے کر اس میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version