Advertisement

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تمام اکاؤنٹس منجمد

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تمام اکاؤنٹس منجمد

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تمام اکاؤنٹس منجمد

حیدرآباد: سندھ ہائی کورٹ نے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تمام اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم جاری کردیا۔

میونسپل کارپوریشن کے پینشرز کی بیواؤں کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ دیتے ہوئے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تمام اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم جاری کردیا۔

عدالت نے چیف مینجر اسٹیٹ بینک حیدرآباد، ایریا مینجر سندھ بینک اور ریجنل ہیڈ نیشنل بینک کو عدالت میں ہیش ہونے کا حکم دیا۔

سندھ ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ تمام فریقین 20 ملین روپے کی رقم کے حوالے سے رپورٹ پیش  کریں، 26 جون 2024 تک تمام فریقین پیش ہوں اور جواب داخل کروائیں۔

اس حوالے سے میونسپل کمشنر حیدر آباد نے کہا کہ پینشن کا مسٸلہ پرانا ہے، بیواؤں کی پینشن کا مسٸلہ ہے حل کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Next Article
Exit mobile version