امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا الوداعی عشائیہ

امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا الوداعی عشائیہ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا الوداعی عشائیہ ہوا۔
عشائیے میں امریکی وزارت خارجہ اور وزارت دفاع کے افسران سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
پاکستانی سفیر مسعودخان پیر سے اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔
پاکستانی سفیر کی غیر موجودگی میں ان کے نائب ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

