Advertisement

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی پاکستانی عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

عید الاضحیٰ

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی پاکستانی عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کی یو اے ای کے صدرشیخ محمد بن زائد النہیان ،وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد کی جانب سے پاکستانی عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے عید الاضحیٰ اپنی رہائش گاہ پر مہمانوں کے ہمراہ منائی۔

عید کے موقع پرقونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے بچوں میں گھل مل گئے اور ان میں عیدی بھی تقسیم کی۔

قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کی جانب سے مہمانوں کی تواضع  عرب کے روایتی مشہور قہوے سے کی گئی۔ کھانے میں مہمانوں کو عرب کی ثقافتی ڈش مندی بھی پیش کی گئی۔

بخیت عتیق نے اپنے پیغام میں کہا کہ  عید کے اس موقع پر پاکستان  کے لیے دعا کرتے ہیں کہ پاکستان دنیا میں ترقی کرے  اور عوام خوشحال ہوں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ عید اپنوں میں گھلنے ملنے کا ذریعہ ہوتی ہے۔عید الاضحیٰ ہم سب کو قربانی اور ایثارکا سبق دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی صحت پر بحران کے سائے، ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ نصف کر دی
اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی سے 91 افراد کو بچا لیا گیا، دو کی لاشیں برآمد
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
اسرائیلی جارحیت جنگ بندی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، حماس کا انتباہ
فرانس کے لوور میوزیم میں بڑی چوری، نایاب شاہی زیورات صرف سات منٹ میں غائب
ہانگ کانگ؛ کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version