Advertisement

آپریشن ہوگا اور ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا، فیصل واوڈا

آپریشن ہوگا اور ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا، فیصل واوڈا

آپریشن ہوگا اور ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ آپریشن ہوگا اور ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا۔

سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ آپریشن ہوگا اور ڈنکے کی چوٹ پرہوگا جب کہ نجکاری بھی ہوگی اور بجٹ بھی منظور ہوگا۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ آپریشن پرہم سب کو لبیک کہنا ہوگا، نجکاری پر وزیر خزانہ کی حمایت کرتے ہیں، اضافی وزارتیں ختم کی جائیں اور بجٹ کی مکمل حمایت کریں گے۔

سینیٹر فیصل واوڈا کہتے ہیں کہ 18 فیصد سیلز ٹیکس پورے ملک پر لگائیں، آپریشن ملک میں استحکام لائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی میں اتنے غلط الفاظ استعمال کیے گئے جب کہ بے حیا لوگوں نے قومی اسمبلی میں اس بے ہودہ بات پرڈیسک بجائی، وزیرخزانہ کو دباؤ میں آنے کی ضرورت نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version