Advertisement

پاکستان اور روس کے درمیان ریلوے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور روس کے درمیان ریلوے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور روس کے درمیان ریلوے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور روس کے درمیان ایس پی آئی ای ایف میں ریلوے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔

روس میں پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق 27 ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم  کے موقع پر پاکستان اور روس نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔

مفاہمت نامے کے ذریعے دونوں ممالک کا مقصد ریلوے کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں اور اس اہم شعبے کے جدید خطوط پر استوار کرنے کے مواقع تلاش کرنا اور اس میں تعاون کرنا ہے۔

ایم او یو کے تحت متعلقہ کمپنیوں کے درمیان مستقبل میں تعاون بھی ہوگا، ایم او یو  کا مقصد بین الاقوامی کارگو ٹرانسپورٹ کو فروغ دینا اور سہولت فراہم کرنا ہے۔

مفاہمت پرسفیر محمد خالد جمالی اور روس کی طرف سے نائب وزیر ٹرانسپورٹ ڈی ایس زیویریف نے دستخط کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version