Advertisement

کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

بارش

سندھ بھر میں مون سون بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے کل سے  کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ   بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی جس کے باعث 26 جون تا یکم جولائی  تک ملک بھر سمیت کراچی میں بھی بارش کا امکان ہے۔

کل سے مٹھی، عمر کوٹ، میر پور، سانگھڑ، بدین، ٹھٹھہ، نوشہرو فیروز، دادو، سکھر، جیکب آباد، کشمور اور لاڑکانہ و حیدرآباد سمیت کراچی میں بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اس دوران گرد آلود تیز ہوائیں یا آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔

آندھی و جھکڑ چلنے سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے۔اس حوالے سے متعلقہ ادارں کو پیشگی اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version