Advertisement

حیدر آباد سلینڈر دھماکے میں اموات کی تعداد 18 ہوگئی

حیدر آباد سلینڈر دھماکے میں اموات کی تعداد 18 ہوگئی

حیدر آباد سلینڈر دھماکے میں اموات کی تعداد 18 ہوگئی

حیدر آباد سلینڈر دھماکے میں اموات کی تعداد 18 تک پہنچ گئیں ہیں۔

حیدر آباد سلینڈر دھماکے میں مزید 4 اموات نے علاقے میں صف ماتم بچھا دیا ہے جب کہ سلنڈر دھماکوں میں جھلس جانے والے افراد کی اموات کی تعداد 18 ہوگٸی ہے۔

سلنڈر دھماکے میں زخمی دودا باگڑی بھی زندگی کی بازی ہار گیا جب کہ 15 سالہ عباس مبارک بھی زخموں کی تاب نہیں لاسکا اور دار فانی سے کوچ کرگیا۔

علاوہ ازیں علیشاہ ذیشان بھی اپنے بھائی حسن کی طرح خالق حقیقی سے جاملی ہیں جب کہ 15 سالہ عمیر اسد بھی موت کو شکست دینے میں ناکام رہا۔

علاقہ مکین آج بھی 4 جنازے اٹھائیں گے جب کہ گورنر سندھ بھی آج متاثرین کی دل جوئی کیلٸے پہنچیں گے، متاثرہ علاقے میں کاروبار سوگ میں آج بھی مکمل بند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version