Advertisement

پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو فروغ دینا ہماری حکومت کی ترجیح ہے، رانا مشہود

رانا مشہود

پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو فروغ دینا ہماری حکومت کی ترجیح ہے، رانا مشہود

رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو فروغ دینا ہماری حکومت کی ترجیح ہے۔

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے لیے بہترین اقدامات کر رہے ہیں، پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو فروغ دینا ہماری حکومت کی ترجیح ہے۔

رانا مشہود نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبے میں نوجوانوں کو بھرپور مواقع دیے جائیں گے، پرائم منسٹریوتھ پروگرام کے تحت مزید پروگرام لا رہے ہیں، آنے والے بجٹ سے عوام کی بہت سی امید یں وابستہ ہیں۔

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے کہا کہ نوجوانوں کو تابناک مستقبل دینا چاہتے ہیں، پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری 2.5 بلین ڈالر کی ہے، آئی ٹی انڈسٹری کو 25 ارب ڈالرتک لے جانا چاہتے ہیں۔

رانا مشہودنے مزید کہا کہ ارفع کریم کے نام سے بیڈمنٹن ٹورنا منٹ کرایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version