Advertisement

جرم چھپانےکی کوشش میں مارگلہ کے پہاڑ جلا دیے گئے، وجوہات سامنے آ گئیں

اسلام آباد

جرم چھپانےکی کوشش میں مارگلہ کے پہاڑ جلا دیے گئے، وجوہات سامنے آ گئیں

جرم چھپانےکی کوشش میں مارگلہ کے پہاڑ جلا دیے گئے، مارگلہ کی شادرہ کی پہاڑیوں میں آگ لگانےکی وجوہات سامنےآگئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شادرہ کےمقام ایم 4 میں ایک لاش کوجلانےسے آگ پھیلی، شادرہ کے مقام سے نامعلوم شخص کی جلی ہوئی لاش ملی۔

ذرائع نے بتایا کہ 31 مئی کوشادرہ کے مقام سے آگ بجھاتے ہوئے لاش ملی، شادرہ کے مقام سے پھیلنے والی آگ نے کےپی کے جنگل کو بھی لپیٹ میں لیا۔

ذرائع کے مطابق سی ڈی اے کے فائرفائٹرزنے جلی ہوئی لاش کی اطلاع دی تھی، سی ڈی اے نے اسلام آباد پولیس کو اطلاع  دی تھی،  شادرہ کے جنگل سے ملنے والی لاش سی ڈی اے اورپولیس کےعلم میں ہے۔

سی ڈی اے کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پولیس نےلاش کواپنی تحویل میں لےلیاتھا، لاش مکمل طور پر جلی ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version