Advertisement

ناسا کی نئی تصویر کائنات کی تشکیل کے راز کو حل کرنے میں مددگار قرار

ناسا

ناسا کی نئی تصویر کائنات کی تشکیل کے راز کو حل کرنے میں مددگار قرار

ناسا کی نئی تصویر  جس میں کاسمک جیمز کو دیکھا جاسکتا ہے کائنات کی تشکیل کے راز کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دور دراز موجود کم عمر کہکشاؤں کی نئی تصاویر ستاروں کے وجود میں آنے کے متعلق معمے کو حل کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ ایک نئی تصویر جاری کی ہے جس میں کوسمک جیمز کو دیکھا جا سکتا ہے۔ سائنس دانوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ کہکشاں سے خارج ہونے والی روشنی اس وقت کی ہے جب کائنات صرف 46 کروڑ سال کی تھی۔

یہ کہکشاں گریویٹیشنل لینسنگ نامی ایک مظہر دِکھانے کی وجہ سے بھی قابلِ ذکر ہے۔ یہ مظہر تب وقوع پزیر ہوتا ہے جب زمان و مکان کا کرویچر بطور میگنیفائنگ گلاس کام کرتا ہے ،تاہم یہ مظہر اس ہی عمر کی دیگر کہکشاؤں میں نہیں دیکھا گیا ہے۔ اس لیے کوسمک جیمزکائنات کے آغاز کو نسبتاً قریب سے دیکھنے کا ایک منفرد موقع فراہم کرتی ہے۔

مگنیفیکیشن کا استعمال کرتے ہوئے سائنس دانوں نے اس کم عمر کہکشاں کے اندر موجود چھوٹے چھوٹے ڈھانچوں کا مشاہدہ کیا۔

Advertisement

انہوں نے دیکھا کہ اس میں پانچ کم عمر ستاروں کے جھرمٹ ہیں، یہ علاقے وہ ہوتے ہیں جہاں ستارے بنتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version