Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیپال کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک رن سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیپال کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک رن سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیپال کو  سنسنی خیز مقابلے میں ایک رن سے شکست دے دی۔

کنگز ٹاؤن کے آرنس ویل گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں 116 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم جنوبی افریقہ  کے خلاف مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بناسکی ۔

نیپال کی جانب سے آصف شیخ 42 رنز بناکر نمایاں رہے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے تبریز شمسی  نے 4 جبکہ اینریچ نورکیا اور کپتان ایڈین مارکرام نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔

اس سے قبل نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا  تو جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنائے۔

Advertisement

اوپنر ریزا ہینڈرکس 43 رنز  بناکر نمایاں رہے۔ ٹرسٹین اسٹبس ناٹ آؤٹ 27 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔

نیپال کی جانب سے کوشال بھرتل  نے 4  اور دیپیندرا سنگھ ایری نے  3 وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت مصافحہ تنازع پر حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ، سری لنکا نے افغانستان کی لنکا 6 وکٹوں سے ڈھا دی
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version