یورو کپ: جارجیا نے پرتگال کو شکست دے دی

یورو کپ: جارجیا نے پرتگال کو شکست دے دی
یورو کپ فٹبال میں گروپ ایف کےآخری میچ میں جارجیا نے پرتگال کو 0-2 سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق جارجیا کے ہاتھوں حیران کن شکست کے اوجود پرتگال کی گروپ میں پہلی پوزیشن پر کوئی فرق نہیں پڑا۔
جارجیا نے پہلی بار کسی بڑے عالمی ایونٹ میں شرکت کی اور فیوریٹ پرتگال کو شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کی اور اس کامیابی کے ساتھ جارجیا نے بھی فائنل 16 میں جگہ بنا لی ہے۔
اسی گروپ کے ایک اورمیچ میں ترکیہ نے چیکیا کو 1-2 سے ہرادیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

