Advertisement

بھارتی ایئر فورس کا جدید ترین سخوئی 30 طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ایئر فورس

بھارتی ایئر فورس کا جدید ترین سخوئی 30 طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ایئر فورس کا جدید ترین سخوئی 30 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق   بھارتی ایئر فورس کا سخوئی 30 فائٹر جیٹ مہاراشٹر کے علاقے ناشک میں گر کر تباہ ہوا۔

تباہ ہونے والا طیارہ اوور ہالنگ کے لیے ہندوستانی پبلک سیکٹر ایرو اسپیس اور دفاعی کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے پاس موجود تھا۔

بھارتی ایئر فورس کے مطابق تباہ ہونے والے سخوئی 30 سے دونوں پائلٹس نے خود کو بحفاظت ایجیکٹ کر لیا تھا۔

سخوئی 30  طیارہ ٹوئن جیٹ ملٹی رول ایئر برتری فائٹر ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ دو انجنوں سے چلتا ہے۔اس کا مقصد لڑائی میں مختلف کردار ادا کرنا ہے  اور اسے حکمت عملی کے غلبے کے ذریعے دشمن کی فضائی حدود پر قبضہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version