Advertisement

سپریم کورٹ محمد زبیر کے انٹرویو کا ازخود نوٹس لے، رؤف حسن

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا ہے کہ نارووال کے جعلی ارسطونے ایک بیان دیا، سپریم کورٹ محمد زبیر کے انٹرویوکا ازخود نوٹس لے۔

پی ٹی آئی رہنما، مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت گراکرمجرموں کے ٹولے کو ملک پرمسلط کیاگیا، نارووال کے جعلی ارسطونے ایک بیان دیا، سپریم کورٹ محمد زبیر کے انٹرویوکا ازخود نوٹس لے۔

رؤف حسن نے کہا کہ 9مئی واقعات کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں، محمد زبیرنےایک بیان میں مریم اور نوازشریف کا ذکر کیا ہے، ایک وفاقی وزیرنے کہا لوگ چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کو5 سال قید رکھا جائے۔ کیا احسن اقبال کا یہ کام ہے کہ وہ قوم کوبتائیں کس نے قید رہنا ہے؟

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان میں امن اور سیاسی استحکام کا قیام ناگزیرہے، پاکستان میں امن اورسیاسی استحکام 5سال قید سے مشروط کیوں کیا جا رہا ہے۔

رؤف حسن نے مزید کہا کہ اس معاملے میں شہبازشریف بھی شامل تھے، لوگوں کواہم عہدے دینے کے وعدے کیے گئے اورہماری حکومت گرا دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version