Advertisement

ڈونلڈ ٹرمپ کا کاملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ کا کاملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ کا کاملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے انکار

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نائب صدر کاملا ہیس کے ساتھ مباحثے سے انکار کردیا۔

ترجمان ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی کاملا ہیرس سے متعلق اپنے خیالات کو تبدیل کرسکتی ہے کیونکہ ڈیموکریٹ پارٹی نے ابھی تک حتمی صدارتی امیدوار کا فیصلہ نہیں کیا۔

ترجمان ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مباحثے کی تاریخ تب تک طے نہیں ہوسکتی جب تک ڈیموکریٹ اپنے امیدوار کا انتخاب نہ کرے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اوباما سمیت کئی ڈیموکریٹ کے خیال میں کاملا ہیرس ٹرمپ کو شکست دینے کی اہلیت نہیں رکھتی، ایسے میں کاملا ہیرس کے ساتھ مباحثہ کی تاریخ طے کرنا مناسب نہیں۔

دوسری جانب امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کے لئے تیار ہوں، میں نے 10 ستمبر کے مباحثے پر اتفاق کیا تھا۔

Advertisement

کاملا ہیرس نے مزید کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ ٹرمپ پیچھے ہٹ رہے ہیں، میرے خیال میں ووٹرز یہ مباحثہ دیکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version