Advertisement

صدرآصف زرداری نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024 کی توثیق کردی

صدر مملکت آصف زرداری

صدر آصف زرداری نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024 کی توثیق کر دی

ایوانِ صدر میں کرسچن میریج ایکٹ کے بل پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، صدرمملکت آصف علی زرداری نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024 کی توثیق کردی۔ 

ترمیمی ایکٹ کے تحت مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کیلئے شادی کی عمر 18 سال کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل مسیحی برادری کے مردوں کیلئے شادی کی عمر 16 سال جبکہ خواتین کیلئے 13 سال تھی۔

تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین، سیکرٹری مذہبی امور اور مسیحی برادری کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version