Advertisement

بجٹ کے اثرات، نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں کو پر لگ گئے

شماریات

بجٹ کے اثرات، نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں کو پر لگ گئے

بجٹ کے اثرات، نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ 

دستاویز ادارہ شماریات کے مطابق صرف ایک ہفتے میں سمینٹ کی50 کلو بوری207 روپے تک مہنگی ہوگئی۔ ملک میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت ڈیڑھ ہزارروپے تک پہنچ گئی۔

دستاویزکے مطابق لاہوراورپشاور میں سیمنٹ کی قیمتیں سب زیادہ ہیں، ایک ہفتے میں لاڑکانہ میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری 207 روپے تک مہنگی ہوئی، پشاور177، بنوں 163، کوئٹہ میں سمینٹ کی 50 کلو بوری 160 روپے تک مہنگی ہوئی۔

دستاویزمیں بتایا گیا کہ سرگودھا 160 اورملتان میں سمینٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت 155 روپے تک بڑھی۔ اسلام آباد151، کراچی اورلاہور میں سیمنٹ کی بوری150،150 روپے تک مہنگی ہوئی۔

شماریات کے مطابق گوجرانوالہ147، فیصل آباد140، سیالکوٹ میں سیمنٹ کی بوری130 روپے تک مہنگی ہوئی۔ حیدر آباد 120، راولپنڈی میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت 107 روپے تک بڑھی۔

Advertisement

دستاویز میں کہا گیا کہ ایک ہفتے میں خضدار میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری23 روپے تک مہنگی ہوئی،  وفاقی بجٹ میں سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی فی کلو3 روپے سے بڑھا کر4 روپے کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version