Advertisement

نیپال میں طیارے کو خوفناک حادثہ، صرف ایک شخص زندہ بچ سکا

اسرائیل کی غزہ کی پٹی میں رہنے والوں کو فائنل وارننگ، شہر چھوڑ دو یہاں طوفانی حملے ہوں گے

نیپال میں طیارے کو خوفناک حادثہ، صرف ایک شخص زندہ بچ سکا

نیپال میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ساؤریا ائیرلائن کے ائیرکرافٹ کو کھٹمنڈو کے تربھون انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حادثہ پیش آیا ۔

بدھ کے روز صبح 11 بجے طیارے نے اڑان بھری تو وہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

طیارے میں کریو ممبران سمیت 19 افراد سوار تھے جن میں سے 18 کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے ۔حادثے میں واحد زندہ بچ جانے والا جہاز کا پائلٹ اسپتال میں زیر علاج ہے۔

حادثے کے بعد کھٹمنڈو کے تربھون انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو بند کردیا گیا ہے۔

Advertisement

حکام کا کہنا ہےکہ طیارہ حادثے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہیں تاہم حادثے میں مرنے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ اڑان بھرتے وقت رن وے پر پھسلنے  کے باعث حادثے کا شکار ہوا جس کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version