Advertisement

رؤف حسن 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

پی ٹی آئی رہنما

ٹیرر فنانسنگ کیس: رؤف حسن کی درخواست ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔

انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے حکم نامے میں کہا کہ تفتیش کے لیے رؤف حسن کے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی،  پراسیکیوٹر کے مطابق شریک ملزم نے نیٹ ورک کا انکشاف کیاجس پر تفتیش کرنی ہے۔

اےٹی سی نے کہا کہ شریک ملزم کے بیان کی روشنی میں رؤف حسن کو مقدمہ میں نامزد کیا گیا، شریک ملزم نے نیٹ ورک کے حوالے سے تفتیش میں انکشاف کیا، بارود مہیا کرنے والے نیٹ ورک کے حوالے سے تفتیش ابھی کرنی ہے۔

اےٹی سی کہا کہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکیاجاتا، رؤف حسن کو 2 اگست کو عدالت پیش کیاجائے۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے رؤف حسن کا روزانہ کی بنیاد پرمیڈکل چیک اپ کرانے کی ہدایت بھی کی۔ انسداددِہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے رؤف حسن کے ریمانڈ کا حکمنامہ جاری کیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version