Advertisement

ہو سکتا ہے مجھے انتخابی دوڑ سے باہر ہونا پڑے، جو بائیڈن

جو بائیڈن

ہو سکتا ہے مجھے انتخابی دوڑ سے باہر ہونا پڑے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ  ہو سکتا ہے مجھے انتخابی دوڑ سے باہر ہونا پڑے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے کہا  ہے ہو سکتا ہے میں انتخابات نہ جیت سکوں۔

نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ   جو بائیڈن نے دستبردار ہونے  کے لیے اپنا ذہن نہیں بنایا مگر سوچنا شروع کردیا ہے۔ امریکی صدرکوبتایاہےکہ پارٹی کی جانب سےشدیددباؤہے۔بائیڈن کو صدارتی  دوڑ چھوڑنے کے لیے جلد تیار کر لیا جائے گا۔

نینسی پلوسی نے مزید کہا کہ بائیڈن نومبرمیں ہونےوالےصدارتی الیکشن جیت نہیں سکیں گے۔بائیڈنکے لیے صدارتی دوڑ سے باہر ہونا ہی بہترہوگا۔اگروہ بضدرہےتووہ ڈیموکریٹس کوتباہ کربیٹھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version