Advertisement

جو بائیڈن کا صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہونے سے پھر انکار

جو بائیڈن

جو بائیڈن کا صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہونے سے پھر انکار

امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہونے سے پھر انکار کردیا۔

صدارتی مباحثے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ میں صدارتی الیکشن لڑنے کا سب سے زیادہ اہل ہوں، میں نے پہلے بھی ٹرمپ کو ہرایا تھا، اب بھی ہراؤں گا۔

جو بائیڈن نے کہا کہ کاملا ہیرس صدر بننے کی اہل ہیں اسی لیے انہیں اپنا نائب صدر بنایا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کا جیتنا دنیا کے لیے تباہی ہوگا،  ٹرمپ کی خارجہ پالیسی نہیں،یورپ اس کےبیانات سے پریشان ہے۔خارجہ پالیسی پر کبھی بھی ٹرمپ کا مضبوط نقطہ نہیں رہا۔

امریکی صدر نے کہا کہ اگر میں دوبارہ منتخب ہوا تو حالات بہت بہتر ہونے والے  ہیں۔یورپی اتحاد کی مضبوطی یقینی  بنانے کے لیے میرا جیتنا ضروری ہے۔

Advertisement

جو بائیڈن نے کہا کہ روسی صدر سمیت سب سے بات کرنے کو تیار ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں جنگ ختم ہورہی ہے۔امریکہ غزہ میں جنگ بندی کی کوشش کررہاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version