Advertisement

شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر بن گئیں

رائل کورٹس آف جسٹس میں ایک تاریخی تقریب میں رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھالیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تقریب برطانوی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا۔

شبانہ محمود نے حلف اٹھاتے ہی ’بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کا دفاع اور انسانی حقوق کو برقرار رکھنے‘ کا عہد کیا، انہوں نے کہا کہ عدلیہ کو سیاسی دباؤ اور غیر ضروری اثر و رسوخ کے بغیر فیصلے کرنے چاہئیں۔

شبانہ محمود نے کہا کہ پہلے ہونے کی ذمہ داری استحقاق اور بوجھ دونوں ہے، اس ذمہ داری سے آنے والی نسلوں کے لیے دروازے کھل سکتے ہیں، اور اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی بھی قدیم ترین ٹائٹل ہم سے دور نہیں، ہم سب کچھ حاصل کرسکتے ہیں، جب کہ میں پہلی لارڈ چانسلر ہیں جو اردو بھی بول سکتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version