Advertisement

ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان کو پہلی شکست، جنوبی افریقہ 9 وکٹوں سے کامیاب

ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈز

ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان کو پہلی شکست، جنوبی افریقہ 9 وکٹوں سے کامیاب

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز  کے پانچ میچز میں پاکستان کو پہلی شکست   کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نارتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان  پر 210 رنز  بنائے۔ شرجیل خان 72 اور شعیب ملک 51 رنز  بناکر نمایاں رہے۔

جواب میں جنوبی افریقہ  چیمپئنز نے 211 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے 9 وکٹوں سے فتح سمیٹ لی۔

جنوبی افریقہ کے سیرل ایروی  نے 57 گیندوں پر 105 رنز  کی شاندار ناقابل شکست  اننگز کھیلی جبکہ  جیکس سینمن 82 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان چیمپئنزکی جانب سے سہیل خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان پہلے ہی ایونٹ کے مسلسل 4 میچز جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
راولپنڈی: پاک، ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version