Advertisement

مخصوص جماعت کو وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا، دانیال چوہدری

رہنما مسلم لیگ ن

مخصوص جماعت کو وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا، دانیال چوہدری

دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ مخصوص جماعت کو وہ ریلیف دیا گیا جومانگا ہی نہیں گیا تھا، فیصلہ کیا ہے کہ نظرثانی اپیل دائر کرینگے۔

رہنما مسلم لیگ ن دانیال چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیڈر نے یہ سکھایا ہے کہ سب سے پہلے پاکستان ہے، مریم نوازکو والد کے سامنے جیل میں ڈالا گیا۔

دانیال چوہدری نے کہا کہ قوم ایسے نہیں بنتی کہ جب دل چاہا ملک توڑنے کی باتیں کرو، پاکستان کو کرپٹ ملک بنانے کے لیے لابنگ کی گئی، کنٹینرپرکھڑے ہو کر بلیک میل کیا گیا، ملک میں جلاؤ گھیراؤکی بات کی گئی۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا کہ نظرثانی اپیل دائر کرینگے، بھوک ہڑتال سے قومیں نہیں بنتیں، مخصوص جماعت کووہ ریلیف دیا گیا جومانگا ہی نہیں گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version