پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

ضلع دیر میں پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر پر دراندازی کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مؤثر بارڈر مینجمنٹ کا معاملہ افغان عبوری حکومت کے سامنے اٹھایا ہے، توقع ہے کہ افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ افغان حکام اپنی سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال روکیں، پاکستان کی فورسز اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement