بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا، محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ بابر اعطم کی کپتانی کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں بہتری لانے کے لیے سابق کھلاڑیوں سے مشاورت ہوئی ہے، غیر ملکی کوچز سے ابھی بات نہیں ہوئی۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا، سابق کھلاڑیوں کی مشاورت سے فیصلہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزید کہا کہ اب کھلاڑی وہ ٹیم میں آئیں گے جو ڈومیسٹک میں پرفارم کرے گا، سابق کھلاڑیوں سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری کے لیے مشاورت کی ہے۔
Advertisement
سابق کھلاڑیوں سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری کے لیے مشاورت کی ہے
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

