Advertisement

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

پیرس اولمپکس

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

پیرس اولمپکس کی  رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج  ہوگی۔

پیرس اولمپکس 2024 کا آغاز فٹبال  اور رگبی کے مقابلوں سے ہوگیا  تاہم اس کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔

اولمپکس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب اسٹیڈیم سے باہر منعقد کی جائے گی ۔

اولمپکس کھیلوں کے افتتاحی تقریب پیرس کے مرکز ی علاقے میں  دریائے سین پر ہوگی جس میں مختلف ممالک کے وفود کشتیوں پر سوار ہوکر دریائے سین میں پریڈ کریں گے۔

افتتاحی تقریب دریائے سین سے ایفل ٹاور کے باغات اور محلات تک 6کلومیٹر پر محیط ہوگی جس میں 100 کشتیاں، تقریبا 10ہزار ایتھلیٹس کو لیے پیرس کے مشہور مقامات کے قریب سے گزریں گی۔

Advertisement

افتتاحی تقریب میں 3ہزار سے زائد فنکار اپنے فن کا جادو  بھی جگائیں گے۔

پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض  نے بول نیوز سے گفتگو  میں کہا کہ وہ پیرس اولمپکس 2024 میں ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 100 میٹر دوڑ میں کارکردگی بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔

فائقہ ریاض ویمنز 100 میٹر ریس کے ابتدائی راؤنڈ میں2 اگست کو حصہ لیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version