Advertisement

یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوان مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں، رانا مشہود

رانا مشہود

یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوان مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں، رانا مشہود

رانا مشہود کا کہنا ہے کہ یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوان مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔ نوجوانوں کی بہتری کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

کراچی میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا نوجوان خوشحالی، بہترمستقبل چاہتا ہے۔

رانامشہود نے کہا کہ یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوان مستقبل کومحفوظ بنا سکتے ہیں، نوجوانوں کومیرٹ پرمستقبل سنوارنے کا موقع دیا جا رہا ہے، نوجوانوں کی بہتری کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام نے کہا کہ 10 کھیلوں کی اکیڈیمیزکا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، نئے ٹیلنٹ کوتربیت، مواقع فراہم کر کے پاکستان کا نام روشن کیا جائے گا۔

رانامشہود نے کہا کہ آنے والے وقت میں ایک بار پھرکھیلوں کے میدان آباد نظرآئیں گے، ہماری حکومت کو ابھی صرف 100 دن ہوئے ہیں، نوجوانوں کونئی امید، مستقبل دینے کی کوشش کررہےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version