Advertisement

غزہ جنگ بندی مذاکرات میں خلاء برقرار ہے، جان کربی

جان کربی

غزہ جنگ بندی مذاکرات میں خلاء برقرار ہے، جان کربی

امریکی قومی سلامتی کےترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات میں خلاء برقرار ہے۔

امریکی قومی سلامتی کےترجمان جان کربی  نے پریس بریفنگ میں کہا کہ  امیدہےجنگ بندی معاہدےکے خلاءجلدپُرکیےجاسکیں گے۔

جان کربی کا کہنا تھا کہ  غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی  رہائی کے  معاہدےکےلیےپہلےسےزیادہ قریب ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ میں مظاہروں کی فنڈنگ،حوصلہ افزائی ایران کی طرف سےہوئی۔

امریکی قومی سلامتی کےترجمان کا کہنا تھا کہ  غزہ میں انسانی امدادکی فراہمی میں اضافہ ہواہے۔

Advertisement

جان کربی نے کہا کہ  جوبائیڈن اسرائیلی وزیراعظم سےبات کریں گے کہ جنگ کیسےختم کرنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version